-
نوے جرمن دانشوروں کا ملک کی وزارت خارجہ کے نام خط / ایران پر حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶جرمن محققین اور دانشوروں نے ملک کے وفاقی دفتر خارجہ کے نام ایک خط میں ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی جنگ کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
"عراقچی: امریکی رويئے میں تضاد پایا جاتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب سے گفتگو۔
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت میں اضافے اور مذاکرات کی درخواست کو واشنگٹن کے قول و فعل میں تضاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل میں فوجیوں کی شدید کمی ، صیہونی فوج کے بکھرنے کا خدشہ ، صیہونی فوجی حکام کا انتباہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۱اسرائیلی فوج کے سربراہ نے افرادی قوت کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو فوج اندرونی طور پر تحلیل ہو جائے گی۔
-
کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۸تہران میں پاکستانی سفارت خانہ کے قریب بھیانک بمباری ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتکار تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
-
پزشکیان: امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے امریکی فوجی اڈوں پر حملے کو ایران پر ہونے والی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
پوتین : ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر فوجی جارحیت کے جو اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، ان کا موازنہ کرونا وباء کے اثرات سے کیا جا سکتا ہے۔ تہران سحر نیوز: پیوٹن نے مزید کہا کہ اس جنگ نے دنیا کے تمام خطوں اور براعظموں کی ترقی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
-
جنرل شکارچی: آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی، امریکہ کا پیچھا جاری رہے گا
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۶ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی، اور اگر جنگ ختم بھی ہو جائے تو ایران اپنی شرائط کے بغیر امریکہ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔
-
اعلی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری محمد باقر ذو القدر اور"سقوط اسرائیل"
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۰ایران کے نئے سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر کے عہدہ سنبھالتے ہی ان کی ثقافتی سرگرمیوں پر بھی خاص طور پر توجہ دی جا رہی ہے جس میں معروف کتاب" سقوط اسرائیل" کا ترجمہ و تدوین بھی شامل ہے۔
-
دشمن کے ساتھ زمینی جنگ اس کے لیے زیادہ خطرناک، مہنگی اور ناقابل تلافی ثابت ہوگی
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کے لیے زمینی جنگ زیادہ خطرناک اور مہنگی ثابت ہوگی۔
-
الجزیرہ : ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴الجزیرہ نے ایک بڑی خبر کے عنوان سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے ایک نئے ہتھیار اور دفاعی نظام تک رسائی حاصل کر لی ہے جو امریکی اور اسرائیلی طیاروں کو مار گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔