-
وزراء کی اہلیت کا جائزہ جمہوریت اور آزادی کی علامت
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ نومنتخب وزراء کی اہلیت کا جائزہ لینا جمہوریت اور آزادی کی علامت ہے۔
-
مشہد مقدس میں خواتین کے امور سے متعلق وزراء کا اجلاس
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹ایران کے مقدس شہر مشہد میں خواتین کے امور سے متعلق وزراء کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں خواتین نمائندوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۸ايران کی موجودہ حكومت كے دوران سماج ميں خواتين كو كردار ادا كرنے كے مقصد سے كئے گئے معاہدوں پر دستخط كئے گئے ہيں ۔
-
اپنے حقوق کے حصول کے لئے سعودی خواتین کی جد و جہد
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳سعودی عرب کی خواتین نے ڈرائیونگ سمیت اپنے دیگر سماجی حقوق کے حصول کے لئے ایک کمپیین شروع کی ہے-
-
ظالمانہ پابندیاں خواتین کی ترقی میں رکاوٹ
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ظالمانہ پابندیاں خواتین کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
-
خواتین کے لباس کے بارے میں ٹرمپ کے احکامات پر بحران
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اداروں میں خواتین کے لباس کے استعمال کے بارے میں ہدایات جاری کئے جانے پر امریکی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان: پر تشدد مظاہرے وزیراعلی کا گھرنذرآتش
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے دیماپور میں بلدیاتی انتخابات میں خواتین ریزرویشن کی مخالفت پرجمعرات کی رات تشدد بھڑک گیا۔
-
ایران کی نائب صدر کا دورہ استنبول
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷ایران کی نائب صدر، اسلامی ممالک کی ترقی میں خواتین کے کردار کے سلسلے میں منعقدہ، چھٹی وزراتی کانفرنس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں-
-
دنیا میں امن و استحکام قائم کرنے میں خواتین کے مرکزی کردار پر ایران کی تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ انسان دوستانہ کاموں میں خواتین کی شرکت نے ہمیشہ عام شہریوں کی جان بچانے میں مدد دی ہے اور پائیدار امن قائم کرنے میں موثر کردار ادا کیا ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ میں تین خواتین کو پائلٹ بنایا گیا
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴ہندوستان میں پہلی بار تین خواتین کو فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا پائلٹ بنایا گیا ہے