-
صیہونی حکومت سے داعش کی معذرت خواہی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے شام کے علاقے جولان میں ایک بار غلطی سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا تھا۔
-
شمالی عراق میں داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے ملک کے دو شمالی صوبوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
پیرس میں فائرنگ، دوپولیس افسر ہلاک ایک زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں دو پولیس افسر ہلاک اور ایک سیاح زخمی ہو گیا۔
-
شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱شام کی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمالی صوبے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ، طیبۃ الامام نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طورپر آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم آزاد
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵شامی فوج نے ایک فوجی کارروائی میں ابوقلہ ڈیم کو آزاد کرا لیا ہے
-
شام میں صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی شام میں واقع حماہ کے شمالی مضافاتی علاقے صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی: افغان سفیر
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵پاکستان میں متعین افغان سفیر نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے مطالبہ پر قاری یٰسین کو ہلاک کیا۔ عمر نارے بھی پاکستان کو مطلوب تھا جسے ہلاک کیا گیا۔ داعش کے سرغنہ حافظ سعید کو گرفتار کر کے پاکستان کے حوالے کیا گیا۔
-
داعش کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸شامی فوج نے عراقی سرحدوں کے قریب داعش کے اڈوں پر بمباری کی ہے۔
-
عراقی فوج کی پیشقدمی جاری، حاوی الکنیس علاقے میں داخل
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱عراقی فورس، مغربی موصل کے دو تہائی علاقوں پر اپنا کنٹرول قائم کر نے کے بعد اب اس شہر کے حاوی الکنیس علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
لیبیا میں داعش کی سرگرمیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے بیشتر علاقوں پر دہشت گرد تکفیری گروہ داعش کے تسلط اور اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔