-
دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔
-
شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ، شام کے ایئرڈیفنس نے کئی میزائلوں کو تباہ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳شام کے دارالحکومت پر صیہونی حکومت کے حملے میں ایک شخص کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
-
شام میں زینبیہ علاقے کے نزدیک اسرائیل کا میزائلوں سےحملہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے متعدد میزائلوں سے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
شہدائے دمشق کو خراج عقیدت، صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴صدر ایران نے کہا ہے کہ شہدائے دمشق کے خون نے ایران کی سربلندی اور صیہونی دشمن کی رسوائی کے اسباب فراہم کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو سائـبر سیکوریٹی سنٹر کی اجازت دینے والے ملکوں کو ایران کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ان ملکوں میں شامل ہے جنہیں برسوں سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔