SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • تعلیم کے میدان میں ایران نے گاڑے جھنڈے، اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست

    تعلیم کے میدان میں ایران نے گاڑے جھنڈے، اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰

    لائیڈن میں عالمی یونیورسٹیوں کی تازہ درجہ بندی سامنے آگئی ہے۔ جس کے مطابق اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست قرار پائی ہیں۔

  • کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے

    کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔

  • یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان

    یورپی یونین کا نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    یورپی یونین کی ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات میں ڈاکٹرپزشکیان کی کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے نئی ایرانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے اس یونین کی آمادگی کا اعلان کیا۔

  • ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان

    ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

    فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔

  • دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی

    دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹

    دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

    برطانیہ: کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ

    برطانوی وزیر اعظم کی پالیسی مسترد، کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے زبردست کامیابی حاصل کر کے کنزرویٹو پارٹی کے چودہ سالہ دور حکومت کا خاتمہ کردیا۔

  •  کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم

    کیئر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷

    سر کیئر اسٹارمر می بکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔

  • برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات

    برطانوی پارلیمنٹ کے انتخابات

    Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶

    برطانیہ کے لاکھوں افراد نے چھے سو پچاس ممبران پارلیمنٹ کا انتخاب کرنے کے لئے آج اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ: امریکی صدر ایران جنگ ختم کرنے کے خواہشمند 
    ۱ hour ago
  • اخبار نیویارک ٹائمز: پاکستان، چین کی حمایت سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کا خواہاں
  • صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس
  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS