-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، افغانستان نے یوگنڈا کو دے دی شکست
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی جبکہ اس سے پہلے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷شام میں روس کے فوجی مرکز کے ڈپٹی کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ حمص میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔
-
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا
-
اگر آپ اپنے موبائل کی چارجنگ سے ہیں پریشان توایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجی کے بارے میں ضرور جانیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔
-
گرم موسم میں روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲پانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے.
-
صیہونی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید، برنی سینڈرز
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔
-
دنیا کے عوام کا مطالبہ: غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کیا جائے
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ کے مقتدر و مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کیلئے ووٹنگ کل، سب کی نظریں انتخابی نتائج پر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳ہندوستان کے عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے اور کل آخری مرحلے کے لئے ووٹ ڈالے جائيں گے۔
-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔