SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دورہ

  • امریکی نائب صدر کا دورہ، احتجاج کے باعث ملتوی

    امریکی نائب صدر کا دورہ، احتجاج کے باعث ملتوی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷

    امریکی نائب صدر مائیک پنس نے احتجاج کے خدشے کی وجہ سے دوسری مرتبہ اپنا دورہ مشرقی وسطیٰ ملتوی کردیا۔

  • ٹرمپ کے داماد کا خفیہ دورہ سعودی عرب

    ٹرمپ کے داماد کا خفیہ دورہ سعودی عرب

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴

    مشرق وسطی میں امریکی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں امریکی صدر ٹرمپ کے داماد نے سعودی عرب کا خفیہ طور پر دورہ کیا ہے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر نکتہ چینی

    ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر نکتہ چینی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم اس دورے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور صدر رولن سے ملاقات کریں گے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ سہ ملکی دورے پر روانہ

    ایران کے وزیر خارجہ سہ ملکی دورے پر روانہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    ایران کے وزیر خارجہ تین افریقی ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور تیونس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد

    پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔

  • پاکستان کے اسپیکرکا دورہ ایران

    پاکستان کے اسپیکرکا دورہ ایران

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق ایران کے اسپیکرعلی لاريجانی كی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔

  • ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان

    ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔

  • ٹرمپ کے دورے کے خلاف دستخطی مہم برطانوی پارلیمنٹ میں پہنچ گئی

    ٹرمپ کے دورے کے خلاف دستخطی مہم برطانوی پارلیمنٹ میں پہنچ گئی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸

    برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان، امریکی صدر کے دورہ لندن کے خلاف ملک میں جاری دستخطی مہم پر بحث کرنے والے ہیں۔

  • ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت

    ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ

    غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ

    ۳۰ minutes ago
  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، خطے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے بارے میں تبادلۂ خیال

  • غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات جنگی جرم ہیں: لبنانی رکن پارلیمان عنایہ عزالدین

  • قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع کی خاطر تمام ذرائع کا استعمال کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ

  • وزارت خارجہ رہبر انقلاب کی ہدایات کے مطابق قومی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتی ہے: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS