-
صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں دو فلسطینی شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ فلسطین کے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے اور تخریبی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
اپنی سرحدوں کے قریب صیہونی اور دہشتگرد برداشت نہیں: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے قریب تخریب کاری کے مراکز اور دہشت گردوں کے اڈوں کو کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کریں گے اور اسرائیل کو یہ جان لینا چاہئے کہ اس کی ایک ایک نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
داعش نے سبی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
سانحۂ پشاور پر آستان قدس رضوی کے متولی کا پاکستانی عوام کے نام تعزیت نامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے سانحہ پیشاور کی مذمت کی ہے ۔
-
کیا پشاور دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳پاکستان کے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملہ کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گزشتہ سال ہی خفیہ ادارے نے گرفتار کر لیا تھا۔
-
دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر ایک اور حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
بلوچستان میں دھماکہ 3 افراد جاں بحق 28 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹بلوچستان کے ضلع سبی کے جیل روڈ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔
-
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔