-
حشد الشعبی کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری بازیاب کیا جائے: شیعہ علماء
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸پاکستان میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ کے اشارے پر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔
-
مصر میں دہشتگردی 7 فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲مصر میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران سات مصری فوجی اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردی 6 افراد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے قبائلی علاقےشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
محرم الحرام: کوئٹہ بڑی تخریب کاری سے بچ گیا 6 دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۸دہشتگرد محرم الحرام میں دہشتگردانہ کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
-
میانمار: فوج راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے میں ملوث
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۹میانمار کا کہنا ہےکہ فوجیوں کو بحران کا شکار راخین ریاست میں اجتماعی قبر بنانے کے الزامات پر تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کیا گیا۔
-
پاکستان میں مزید 2 تنظیمیں کالعدم
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲پاکستانی وزارت داخلہ نے 2 مزید تنظیموں کے ناموں کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں درج کرلیا جبکہ اس فہرست میں اس طرح کی 71 تنظیموں کے نام پہلے ہی درج ہیں۔