-
پاکستان: جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶پاکستان کی پولیس نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کارروائی کرکے جماعت الاحرار کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں۔
-
شام: حلب کے مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸حلب کے بعض مغربی علاقوں پر دہشت گردوں کی گولہ باری میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں، دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
مصر میں بارہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
امریکی ہماری مدد و حمایت کرتے ہیں : دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ایک سرغنہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس گروہ کی حمایت کرتا ہے۔
-
دہشت گرد گروہ منافقین، بدستور امریکی حمایت کے زیر سایہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴عراق کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ منافقین ( ایم کے او ) کا آخری گروہ اس ملک سے البانیہ کے لئے روانہ ہو گیا ہے-
-
حلب میں جیش الفتح کا دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲جیش الفتح دہشت گرد گروہ نے ایک بیان میں اپنے سرغنہ ابوعمر سراقبی کی ہلاکت کی خبر دی ہے
-
شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵شامی فوج نے حلب اور حماہ کے مضافات میں کارروائی کرکے سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
پشاور، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں مقابلہ 4 ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲پشاورمیں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔