-
ایران - امریکا کشیدگی میں طاقت کا استعمال ہلاکت خیز: روس
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲روس نے امریکا اور ایران سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔
-
خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰روس نے خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کی بابت روس کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴روس نے ایک بار پھر ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے نتائج کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کی وارننگ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳امریکی ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز کے مغربی علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کے قریب معلومات جمع کرنے اور جاسوسی مشن میں مشغول تھا۔
-
90 فیصد جوہری ہتھیار امریکا اور روس کے پاس
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۸دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔
-
امریکہ خلیج فارس میں کشیدگی کو جان بوجھ کر ہوا دے رہا ہے، روس
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ خلیج فارس میں کشیدگی کو جان بوجھ کر ہوا دے رہا ہے۔
-
ایران اور روس اچھے دوست اور شراکت دار: روس
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵روس نے ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
ایرانی والی بال ٹیم کو فتوحات مبارک ہو: صدرایران
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲صدر مملکت نے قومی والی بال ٹیم کو 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں میں فتوحات پر مبارکباد پیش کی
-
ایران اور روس کےمشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ایران روس کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا پندرھواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔
-
والیبال ورلڈ لیگ 2019، ایران کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ایرانی والی بال ٹیم کا آج بروز اتوار روس سے مقابلہ ہو گا۔