-
اوباما انتظامیہ کو روس کا انتباہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱روس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کی حکومت اپنے آخری دنوں میں خارجہ پالیسی کے میدان میں اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی بات کر رہی ہے
-
امریکی پابندیوں کا ترکی بہ ترکی جواب دینے کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴روس نے امریکی پابندیوں کا ترکی بہ ترکی جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کو کرملین کا انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ماسکو نے امریکا کے صدارتی انتخابات کے دوران امریکا پر روس کے سائبر حملوں سے متعلق واشنگٹن کے الزامات کو غیر حقیقت پسندانہ اور شرمناک قراردیا ہے-
-
روسی صدر کی جانب سے ٹرمپ کے موقف کی حمایت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بحرالکاہل کے تجارتی معاملات میں رخنہ اندازی نہیں کریں گے۔