SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس Russia

  • یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا

    یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲

    ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔

  •  روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ

    روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • یوکرین کو یورپ کا بڑا جھٹکا، طیاروں کی فراہمی کو روس کے خلاف حملوں کے خاتمے سے مشروط کر دیا

    یوکرین کو یورپ کا بڑا جھٹکا، طیاروں کی فراہمی کو روس کے خلاف حملوں کے خاتمے سے مشروط کر دیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴

    کیف کے حکام کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود، یورپ نے اب تک یوکرین کو مغربی جیٹ فائٹر نہیں دیئے ہیں۔

  • ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ

    ماسکو پر حملہ کرنے والے یوکرین کے تینوں ڈرون طیارے تباہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳

    روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا، ہندوستان و پاکستان، روس اورچین کا خیر مقدم

    ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بن گیا، ہندوستان و پاکستان، روس اورچین کا خیر مقدم

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    آج ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دی گئی جس کے بعد تنظیم کے مستقل رکن ممالک کی تعداد 9 ہوگئی۔

  • روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ

    روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵

    روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ  یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔

  • امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے

    امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳

    روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔

  • یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری

    یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی جاری

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴

    یوکرین کی نائب وزیر دفاع نے یوکرین میں جنگ کے اگلے مورچوں پر شدید لڑائی کے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

  • نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی

    نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔

  • روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا

    روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    ۶ hours ago
  • ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS