-
جرمنی میں چاقوزنی کی واردات، کئی زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹جرمنی کے مغربی شہر اوبرہاوزن میں پیش آنے والے چاقو زنی کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان پاکستان سرحد پر فائرنگ 3 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار مارا گیا جبکہ 2 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ترکی میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد چھبیس ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے مابین تصادم، 21 زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے اسرائیل کے ایک فوجی اڈے میں فوجیوں (دہشتگردوں) کے مابین ہونے والے تصادم کے بعد کئی صیہونیوں کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
-
شام کے درعا شہر میں شدید دھماکہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵شام کے شہر درعا میں جمعرات کے روز ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔
-
فلسطینیوں کے مظاہرے پر صیہونی دہشتگردوں کی یلغار، 20 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے کفر قدوم کے علاقے میں فلسطینیوں کے مظاہرے پرحملہ کر کے کم از کم 20 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
عراق: امریکی فوجیوں کے کانوائے میں دھماکہ ایک فوج زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج جمعہ کے روز امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری 4 یمنی شہید
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ مارب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہید ہو گئے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔