SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی

    ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹

    پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

  • فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت

    فرانس میں پر تشدد مظاہرے فرانس کے صدر کی مذمت

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸

    فرانس کے صدرامینوئل میکرون نے پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کی سخت مذمت کی۔

  • برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    برطانیہ میں آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱

    مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا انہوں نے ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے جیسے نعرے درج تھے۔

  • جاپان میں زلزلہ اور طوفان ہلاکتیں اور تباہی

    جاپان میں زلزلہ اور طوفان ہلاکتیں اور تباہی

    Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱

    ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 125 افراد زخمی ہوگئے۔

  • امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے  پچاس واقعات

    امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے پچاس واقعات

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴

    امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں فائرنگ کے پچاس واقعات میں کم سے کم سترہ افراد ہلاک اور سینتیس دیگر زخمی ہوگئے۔

  • پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 240فلسطینی زخمی

    پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 240فلسطینی زخمی

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱

    فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 240 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • مشرقی جرمنی میں جھڑپ، 20 زخمی

    مشرقی جرمنی میں جھڑپ، 20 زخمی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    جرمنی کے مشرقی علاقے میں بائیں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔

  • ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

    ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔

  • یمنی بچوں کی بس پر سعودی طیاروں کا حملہ،90 سے زائد شہید و زخمی

    یمنی بچوں کی بس پر سعودی طیاروں کا حملہ،90 سے زائد شہید و زخمی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی

    کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی

    Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۲ hours ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS