مقبوضہ بیت المقدس سے موصولہ خبروں کے مطابق، ایک فلسطینی مجاہد نے دو صیہونیوں کو زخمی کردیا ہے۔
حلب میں امریکی فوج اور ترکی کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے درمیان جھڑپوں میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
امریکہ کے ایک قبرستان میں مسلح شخص کی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
ادلب کے جنوبی مضافات میں شام کی فوج اور دہشت گرد عناصر کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں۔
فرانس کی پولیس نے ایک سو گیارہ مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔
شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے اسلحہ گودام میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
فلسطین کے المعطی مرکز ںے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو سات صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیتے ہوئے غاصب صیہونیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے۔
مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔