-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱نائیجیریا کے صوبہ اکیتی کے گورنر نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے -
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں مظاہرہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیح ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا -
-
نائجیریا: آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی مخالفت
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت تشویش ناک
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔
-
نائجیریا: آیت اللہ شیخ زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔
-
نائیجیریا کے معروف انقلابی عالم دین آیت اللہ زکزکی کی حالت ٹھیک نہیں ہے
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جیل میں آیت اللہ زکزکی کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے-
-
فوج زاریا شہر میں قتل عام کی ذمہ دار ہے: آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے واحد زندہ بیٹے کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے فوج کو زاریا شہر میں قتل عا م کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔