-
زمین سے آسمان تک ایران ہی ایران،"ناہید 2" سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد "پارس 2" بھی خلاء میں داخل ہونے کے لئے تیار+ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲سایوز سیٹلائٹ کیریئر سے بھیجا گیا ایران کا "ناہید 2" سیٹلائٹ مکمل کامیابی کے ساتھ اپنے مدار (Orbit) میں داخل ہوگیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔
-
اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۲آج صبح کے غاصب اسرائیل کے حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے۔
-
مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۶سائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی کا ذخیرہ موجود ہوسکتا ہے۔
-
ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران کی ایک دواساز کمپنی کی جانب سے انوویشن اینڈ پراسپریٹی فنڈ کے 100 ملین ڈالر کی مدد سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی چار موئثر پروڈکشن لائنوں کا افتتاح کیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی خطے اور دنیا کے لئے بہت ضروری: پاکستانی وزیراعظم
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کا موضوع 21 ویں صدی میں ہماری اجتماعی خوشحالی کا واضح خاکہ ہے۔
-
کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔
-
وزن بڑھانا یا گھٹانا چاہتے ہیں تو انجیر کھائیے!
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷انجیر اپنے اندر انسانی صحت کے لیے بہت مفید اثرات رکھتی ہے۔ جنت کا میوہ کہلائے جانے والی انجیر کو چاہے خشک کر کے کھایا جائے یا تازہ پھل کی صورت میں، اس کے اندر موجود بے شمار وٹامنز، منرلز اور فائبر صحت مند و توانا رکھنے میں ہر صورت میں مددگار رہتے ہیں۔
-
ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔