SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟

    مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴

     اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟

  • انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت

    انسانی نقوش والے ہزاروں سال قدیم پتھر دریافت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸

    اردن کے ایک بے آب و گیاہ اور دورافتادہ علاقے سے اردنی اور فرانسیسی ماہرین نے انسانی نقوش والے پتھروں کا سب سے بڑا مجموعہ دریافت کیا ہے جسے ایک غیرمعمولی واقعہ قرار دیا گیا ہے۔

  • دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا

    دستی ڈی این اے کمپیوٹر، پانی میں آلودگی بتائے گا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶

    دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔

  • مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟

    مچھلیاں خود کو کیسے صاف کرتی ہیں؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸

    جاپانی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ بعض مچھلیاں آئینے میں اپنا عکس دیکھ کر نہ صرف خود کو پہچان سکتی ہیں بلکہ اگر انہیں عکس میں اپنے جسم پر کوئی دھبہ نظر آجائے تو وہ اسے صاف بھی کرتی ہیں۔

  • ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی

    ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔

  • کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟

    کیا ڈائناسور بھی چھینکتے اور کھانستے تھے؟

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    ایک دلچسپ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے کے دیوقامت ڈائناسور بھی برڈ فلو جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو کر چھینکتے اور کھانستے تھے؛ اور شاید انہیں بخار بھی ہوجاتا تھا۔

  • پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ، پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ بنا ڈالا

    پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ، پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ بنا ڈالا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۳

    پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم نے مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کرنے والا پورٹیبل مائیکرواسکوپ تیار کر لیا۔

  • اسٹیفن ہاکنگ کے ’پراسرار بلیک بورڈ‘ میں کیا ہے؟

    اسٹیفن ہاکنگ کے ’پراسرار بلیک بورڈ‘ میں کیا ہے؟

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۵

    برطانیہ کے قومی سائنسی عجائب گھر میں پیچیدہ سائنس ڈوڈلز سے بھرا ہوا ’ہاکنگ کا بلیک بورڈ‘ نمائش کےلیے رکھا گیا ہے جو 1980 سے یونیورسٹی آف کیمبرج میں بحفاظت رکھا ہوا تھا۔

  • ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار

    ایران میں اومیکرون کی مخصوص ویکسین تیار

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶

    ایرانی ویکسین کمپنی نے اومیکرون کے لیے مخصوص ویکسین تیار کرلی ہے جس کی حیوانی آزمائش بھی کامیابی کے ساتھ انجام پا چکی ہے۔

  • چمپانزی، دوسروں کے زخموں کا علاج کیسے کرتے ہیں؟

    چمپانزی، دوسروں کے زخموں کا علاج کیسے کرتے ہیں؟

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹

    چمپانزی غیرمعمولی طور پر ذہین ہوتے ہیں لیکن اب ان کے متعلق ایک غیرمعمولی پہلو سامنے آیا ہے۔ اس میں ایک چمپانزی کو دوسرے چمپانزی کے زخم کا علاج کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۵ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS