-
سعودی فرمانروا شدید بیمار ہیں، ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم کر رہی نگرانی+ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶سعودی فرمانروا کافی بیمار ہیں اور ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ جوانوں کی سزائے موت کے خلاف مشہد میں مظاہرے
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
یمن کا محاصرہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھیں گے: یمنی رہنما
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۶یمن کی حکومت کے نگران اعلی نے کہا ہے کہ ہم جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کا محاصرہ جاری رہنے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے اور اس نے ملت یمن کے خلاف بہت سے جرائم کا ارتکاب کیا ہے
-
آل سعود دورِ جاہلیت کے اصولوں پر کاربند ہے: شیعہ مرجع تقلید
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسی تناظر میں ایران سمیت دنیا کے مختلف گوشوں سے آل سعود کے بہیمانہ اقدام کی مذمت میں بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱پیر کے روز حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مدرسہ دار الشفاء میں اکٹھا ہو کر شہدائے قطیف و احساء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ سرزمین حجاز و حرمین شریفین پر قابض قبیلہ ٔ آل سعود کی سفاکیت و انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ آل سعود نے دو روز قبل اکیاسی افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت سزا سنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولین میں اکتالیس شیعوں کے علاوہ یمن و شام کے کچھ شہری بھی شامل ہیں۔
-
ہم آل سعود کے تیل کے محتاج ہیں، اس لئے اُس پر انگلی نہیں اٹھا سکتے: برطانوی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳برطانیہ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے چشم پوشی کا اعتراف کیا۔
-
یمنی فوج کی تازہ کامیابی، کئی گاؤں آزاد
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی فورسز کے ہاتھوں سے کئی گاؤں آزاد کرا لئے ہیں۔