-
یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو نشانہ بنایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر کی چھٹی برسی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کی چھٹی برسی کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلی حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی فضائی بمباری جاری
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔
-
الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۹یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے بہت بڑے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
-
دو کروڑ یمنیوں کو امداد کی ضرورت
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ