SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی کونسل

  • سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے امریکہ کی مخالفت کردی

    سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے امریکہ کی مخالفت کردی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکنیزم کو فعال کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  • امریکی اقدامات اسکی مزید گوشہ نشینی کا باعث بنیں گے: ایران

    امریکی اقدامات اسکی مزید گوشہ نشینی کا باعث بنیں گے: ایران

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ختم ہونے والی قراردادوں کے نفاذ کی کوششوں سے اپنے آپ کو مزید گوشہ نشیں کر رہا ہے۔

  • ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔

  • عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے

    عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا

    سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔

  • ایران کے بالمقابل امریکہ پھر ناکام ہوگا: صدر روحانی

    ایران کے بالمقابل امریکہ پھر ناکام ہوگا: صدر روحانی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو نقصان پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے ایک میکانزم کو استعمال کرنے کی امریکہ کی نئی کوششیں بھی ناکام ہو جائیں گی۔

  • امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب

    امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کو سیاسی شکست قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران

    امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا: ایران

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے غط اندازوں اور تخمینوں نے یہ واضح کر دیا کہ اب امریکہ سپر پاور نہیں رہا اور جامع ایٹمی معاہدے کے جنازے نے امریکہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔

  • امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    امریکہ نے اپنی شکست کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    ایران کے خلاف ٹریگر مکنیزم یا اسنیپ بیک کے استعمال کے امریکی فیصلے عالمی سطح پر مذمت ہو رہی ہے جس نے واشنگٹن کو دنیا میں مزید الگ تھلگ کردیا ہے۔

  • ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    ایران مخالف قراردادمسترد ہونے پر امریکا کی تلملاہٹ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۳ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS