-
سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے: او آئی سی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴او آئی سی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020ء کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
سب مل کر امریکہ کی طبی دہشتگردی کا مقابلہ کریں : ایران
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱ایران کے صدر نے اپنے ہم منصبوں کو لکھے گئے ایک خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام میں ایرانی کوششوں کو نقصان پہنچنے کے سبب امریکی پابندیوں کو نظر انداز کریں۔
-
شام میں جنگ بندی پر سب خوش، امریکہ ناراض
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳شام کے علاقے ادلب میں جنگ بندی کے تعلق سے روس اور ترکی کے سمجھوتے کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن امریکا اس سمجھوتے سے خوش نہیں ہے۔ چنانچہ اس نے سجھوتے کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بیان جاری نہیں ہونے دیا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا نیا پروپیگنڈہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بار پھر بے بنیاد دعووں کو دہرایا ہے۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ منصوبہ، سلامتی کونسل میں محمود عباس کا بیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴شرمناک امریکی صیہونی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف احتجاج اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سینچری ڈیل منصوبے کو نسل پرستانہ قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
شام کے بارے میں کونسل کا اجلاس
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاراستعمال نہیں ہوئے: تحقیقاتی ٹیم
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹سابق تحقیقاتی ٹیم کے ممبر نے سلامتی کونسل میں اقرار کیا ہے کہ شام کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں ہوئے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹اگست کے بعد دوسری بار سلامتی کونسل کشمیر کے مسئلے پر بات کرے گی۔
-
امریکہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے لئے ویزا دینے سے انکار
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔