SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین

    ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین

    Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶

    گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

  • پاکستان اپنی چوتھی کامیابی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

    پاکستان اپنی چوتھی کامیابی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲

    پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

  • کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے پھر دھوم مچائی

    کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے پھر دھوم مچائی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹

    ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کشتی کے عالمی مقابلوں میں کئی رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے۔

  • شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰

    شیراز کے قصر الدشت کے یاقوتی انار فارس صوبے کے معروف ترین انار شمار ہوتے ہیں۔ قصرالدشت محلے کے انار کے باغات سے انار توڑنے کا آغاز ہر سال ہجری شمسی سال کے مہر مہینے سے ہوجاتا ہے۔

  • آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر

    آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    آلو، خدائے سبحان کی دی ہوئی ایک ایسی نعمت ہے جس کا شمار سدابہار وفادار اور ہر دلعزیز سبزیوں میں ہوتا ہے۔

  • ایرانی باکسر عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں

    ایرانی باکسر عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳

    ایرانی باکسر صربیا میں جاری عالمی مقابلوں کے پری کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

  • پاکستان نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی

    پاکستان نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹

    ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان نے حارث رؤف اور آصف علی کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی جبکہ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹ سے شکست دے دی

  • کھلاڑیوں اور پہلوانوں کی قدردانی کے لئے صدر ایران رنگ میں اترے۔ ویڈیو

    کھلاڑیوں اور پہلوانوں کی قدردانی کے لئے صدر ایران رنگ میں اترے۔ ویڈیو

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔

  • ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا

    ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا اور آئرلینڈ نے اپنے حریفوں کو ہرایا

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷

    ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے راؤنڈ کے دو میچوں میں سری لنکا نے نمیبیا کو اور آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو سات سات وکٹ سے شکست دے دی۔

  • ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام

    ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ چھٹی بار ایران کے نام

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹

    ایران نے قطر کو ہرا کر ایشین کلبز والیبال چیمپین شپ جیت لی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع
    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع
    ۱ hour ago
  • Video | القسام بریگیڈ کی غیر معمولی مقاومتی کارروائياں؛ متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی + ویڈیو
  • حکومت اور انتظامیہ پر پی ٹی آئی اراکین کو غلط طور پر نا اہل قرار دینے کا الزام؛ بیرسٹر گوہر
  • مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
  • ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS