-
ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کی الوداعی تقریب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳روسی ویب سایٹ نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے میں اسرائیل کے کردار اور پوری داستان پر روشنی ڈالی ہے۔
-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
سیلاب زدہ علاقوں میں جنرل سلیمانی + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے وہاں صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا۔
-
سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
قدس فورس کے کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کے تمام دستے پوری تندھی کے ساتھ سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
-
تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔
-
لبنان میں سپاه پاسداران کی حمایت میں کانفرنس
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ