SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران: منگل کے دن مسلح افواج کے تیار کردہ ساز و سامان کی نمائش کی جائے گی

    ایران: منگل کے دن مسلح افواج کے تیار کردہ ساز و سامان کی نمائش کی جائے گی

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ ساز و سامان کی نمائش بائیس ستمبر منگل کے دن تہران میں کی جائے گی۔

  •   سپاہ پاسداران کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    سپاہ پاسداران کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائي ہے کہ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے مفہوم کا ایک پہلو یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق ہیں کیونکہ اگر اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق نہ ہوتےتو اسکی پاسداری کی ضرورت بھی نہ تھی۔

  • ایران کی دفاعی پیشرفت کا سفر رکنے والا نہیں ہے: حسین سلامی

    ایران کی دفاعی پیشرفت کا سفر رکنے والا نہیں ہے: حسین سلامی

    Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔

  • ایران کے بارے میں کوئی بھی طاقت فیصلہ نہیں کرسکتی: ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کے بارے میں کوئی بھی طاقت فیصلہ نہیں کرسکتی: ڈاکٹر حسن روحانی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتی۔

  • مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    مجلس خبرگان کے اجلاس میں جنرل قاسم سلیمانی کی رپورٹ

    Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے مجلس خبرگان کی کونسل میں عراق اور شام کی صورت حال کے بارے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے-

  • دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

    ہندوستان: منی پور میں پھر نسلی تشدد، 5 افراد ہلاک

    ۳۳ minutes ago
  • بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند

  • امریکا: ریاست فلوریڈا میں طیارہ حادثہ، 9 افراد ہلاک

  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS