SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

    سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔

  • حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: سپاہ پاسداران

    حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: سپاہ پاسداران

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر  نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کرے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں گے۔

  • امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ

    امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • عرب نیٹو کی شکست اور ناکامی پر تاکید

    عرب نیٹو کی شکست اور ناکامی پر تاکید

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عرب نیٹو  نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی

    عرب نیٹو نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    امریکی صدر جوبائیڈنن کے دورہ مغربی ایشیا سے قبل علاقے کے بعض عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے عرب نیٹو کے قیام کی باتیں سنائی دے رہی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی امور نے ان خبروںکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے اتحادوں کی طرح نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہوگا۔

  • سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا

    Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔

  • ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ

    ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ

    Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲

    ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔

  • ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری

    ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری

    Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔

  • بیرونی طاقتوں کی  مداخلت و حمایت علاقائی سلامتی کے لیے خطرناک ہے، ایرانی کمانڈر

    بیرونی طاقتوں کی مداخلت و حمایت علاقائی سلامتی کے لیے خطرناک ہے، ایرانی کمانڈر

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملک کی طویل ترین سمندری حدود اور اسٹریٹجک جزیروں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے اور دشمن کو پر مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ایرانی فوج نے اس طرح نکالی

    ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS