-
ایران اور روس کی ، یکطرفہ پسندی سے مقابلے کے دائرے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵تہران میں روس کے سفیر لیوان جاگاریان Levan Jagarian نے ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں اور یکطرفہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس بھرپور کوشش کرے گا تاکہ ایران کے ایٹمی مسئلے کے تعلق سے امریکہ کے تخریبی اقدامات کی راہ میں رکاوٹ بن جائے-
-
آئی اے ای اے کے حکام کے بیان پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے، ایران میں نئی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق ایک نئی جگہ کا پتہ لگائے جانے کے بارے میں آئی اے ای اے کے حکام کے توسط سے دیئے گئے بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
قاتل اور جارح صہیونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱صہیونی حکومت نے کل بارہ نومبر کی صبح کو غزہ پر حملہ کرکے تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر بہا ابوالعطا کو شہید کردیا- در ایں اثنا غزہ پر صیہونی حکومت کے گذشتہ روز کے حملوں میں دس اور فلسطینی شہید اور بہت سے زخمی ہوگئے-
-
مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی جاری رکھنے پر واشنگٹن کی تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مغربی ایشیا خاص طور پر شام اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے بارہا کئے گئے وعدوں کے باوجود، موجودہ حالات سے اس امر کی نشاندہی ہوتی ہے کہ واشنگٹن اپنی ہٹ دھرمانہ اور آمرانہ پالیسی کے تحت مغربی ایشیا میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے اور ان کو مسلح کرنے میں کوشاں ہے-
-
ننگرہار میں داعش کی شکست پر افغانستان کی تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳افغانستان کی وزارت داخلہ کے سرپرست نے، اس ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست کی خبر دی ہے-
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
جنگ یمن کے بارے میں تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کیا کہا؟
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲تحریک انصاراللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کل نو نومبر کو ولادت پیغمبر اکرم (ص) کی مناسبت سے اپنی تقریر میں جنگ یمن کے نئے پہلوؤں کا ذکر کیا-
-
ایران کا چوتھا قدم ، فردو ایٹمی تنصیبات میں پانچ فیصد یورینیم افزودہ کرنے کا عمل جاری
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے چوتھے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ کو حکم دیا ہےکہ فردو ایٹمی تنصیبات میں سینٹری فیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا کام انجام دیا جائے-
-
واشنگٹن کے حکمرانوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے، عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر اتوار کے روز ہزاروں طلبہ و طالبات نے ملاقات کی۔
-
متحدہ عرب امارات، مزاحمت کے خلاف جنگ سے سازش تک
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱متحدہ عرب امارات نے یمن کے خلاف جنگ میں مشارکت کے بعد، لبنان اور عراق کے خلاف سازش میں بھی فعال کردار ادا کیا ہے-