-
تحریک مزاحمت کے جانباز سپاہیوں کی قدردانی !
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹سحرنیوزرپورٹ
-
شام: دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا - (مختصر خبر)
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۱سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے جانبازوں کو خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے جانبازوں کی قربانیوں ، استقامت اور ان کے صبر و ثبات پر فخر ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی ذلت و ناتوانی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کو فنڈ کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے کر اس عالمی ادارے کو اپنے مقابلے میں جھکانے کی کوشش کی ہے۔
-
شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔
-
لبنان کے نومنتخب صدر کی کامیابی میں حسن نصراللہ کا اہم کردار
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نومنتخب صدرمیشل عون کو کامیاب کرانے میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کردار اہم ہے اور وہ اس انتخابی عمل میں ہمارے اہم شراکت دار ہیں-
-
میشل عون کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات، لبنانی کے صدارتی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱لبنان کے تبدیلی اور اصلاح دھڑے کے سربراہ میشل عون نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے لبنان کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
حزب اللہ، صیہونی دشمن کے اہداف کی راہ میں رکاوٹ بن گئی: حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے-
-
سعودی عرب اسرائیل تعلقات کسی سانحے سے کم نہیں: سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالم عرب کے موجودہ بحران کو تاریخ کا بدترین بحران قرار دیا ہے۔
-
خطے میں امریکی سعودی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:سید حسن نصراللہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی سعودی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
اسرائیل کے خلاف جامع تحریک مزاحمت کی ضرورت پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسرائیل کو پورے خطے کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے صہیونی دشمن کے خلاف جامع تحریک مزاحمت شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔