-
وعدہ صادق تین کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی دفاعی تیاری کو جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شام کے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ تہران میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران، دمشق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے اور ایران ہمیشہ اپنے شامی بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
ایران کی جانب سے یورپی پابندیوں کی مذمت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔
-
تہران میں منعقد ہوئی مکتب نصراللہ بین الاقوامی کانفرنس
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸سربراہی کانفرنس ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان دورے کے درمیان معروف سیاسی، دینی اور سماجی شخصیات سے خاص ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے ، جنگ بندی، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کی روک تھام اور غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے بین الاقوامی کوششیں بڑھائے جانے پر زور دیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور علاقائی صورتحال نیز باہمی روابط پر تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے