SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید عباس عراقچی

  • آذرائیجان اور آرمنیا کے  درمیان صلح کے لئے ایران کی سفارتی سرگرمیاں

    آذرائیجان اور آرمنیا کے درمیان صلح کے لئے ایران کی سفارتی سرگرمیاں

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • آذربائیجان اور آرمینیا کے اختلافات کے خاتمے کیلئے ایران کی سفارتکاری

    آذربائیجان اور آرمینیا کے اختلافات کے خاتمے کیلئے ایران کی سفارتکاری

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے باکو کے دورے کے موقع پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تناؤ کے خاتمے کیلئے ایران کی حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔

  • جوہری معاہدے کے فریق، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے: عراقچی

    جوہری معاہدے کے فریق، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے: عراقچی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے اراکین، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے ہیں اور نتیجے میں وہ امریکہ کیلئے جوہری معاہدے کے میکنزم یا سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے استعمال کے حق کے قائل نہیں ہیں۔

  • جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے؛ ایران و آسٹریا کا مشترکہ بیان

    جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے؛ ایران و آسٹریا کا مشترکہ بیان

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    آسٹریا کے وزیر خارجہ نے ایران جوہری معاہدے کو سب سے مؤثر سفارتی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس سمجھوتے کو بچانے کیلیے ہر ممکن کوششوں کو جاری رکھنے پر زور دیا۔

  • افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا

    افغان حکومت کا اتحادی کہنے والے امریکہ نے طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں معاملہ کیا

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ ایک طرف خود کو افغان حکومت کا اتحادی قراردیتا ہے اور دوسری طرف طالبان سے افغان حکومت کی عدم موجودگی میں مذاکرات،معاملہ اور معاہدہ کرتا ہے ۔

  • افغانستان میں قیام امن پر ایران کی تاکید

    افغانستان میں قیام امن پر ایران کی تاکید

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی

    افغانستان کی ترقی ایران کی ترقی ہے: عباس عراقچی

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    سیاسی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سیکورٹی کے مشترکہ خطرات کے خلاف مہم کے لئے علاقائی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • افغانستان میں قیام امن پرتاکید

    افغانستان میں قیام امن پرتاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • دہشتگردی کے خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید

    دہشتگردی کے خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر تاکید

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دہشتگردی کے خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا

    یورپ کی خلاف ورزی کا جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن میں جائزہ لیا جائیگا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج پیر کے روز کہا کہ اگر جوہری معاہدے کے اراکین میں سے ایک بھی اپنے وعدوں پر عمل نہ کرے یا کہ وعدوں کی خلاف ورزی کرے تو دیگر فریقین اختلافات کے حل کے میکنزم کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کا معاملہ؛ ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار

    پاکستان میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کا معاملہ؛ ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار

    ۳۰ minutes ago
  • ہندوستان؛ آپریشن سندور سے متعلق وزیر دفاع کے خلاف کانگریس رہنماؤں کے احتجاج کا سلسلہ جاری

  • صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آئین کے منافی: علمائے لبنان

  • آئندہ دنوں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ

  • بی جے پی کو روکنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے: اسد الدین اویسی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS