-
عرا ق و شام میں عالمی سامراج ناکام رہا، محاذ استقامت نے ایک نورانی باب رقم کیا: صدر ایران
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱فلسطین اور شام کی اقوام نے حالات کو مزاحمتی محاذ کے حق میں تبدیل کر دیا ہے اور آج صیہونی حکومت ہر زمانے سے زیادہ کمزور ہو چکی ہے، یہ بات صدر ایران رئیسی نے شام میں اپنے سفر کے دوران بنت علی مرتضیٰ حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے میں کہی۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی اطلاع دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا، کئی ڈرون تباہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵شام کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے سے کل رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔
-
بیس ٹن امداد لیکر روسی طیارہ شام پہنچ گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹شام کے زلزلہ زد گان کے لیے امدادی سامان لیکر ایک روسی جہاز لاذقیہ پہنچ گیا ہے۔
-
دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
ایران فضائی دفاع کے شعبے میں شام کی مدد کرتا رہے گا : نائب وزیر دفاع
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تہران فضائی دفاع کو طاقتور بنانے اور فضائی اہداف کے مقابلے میں شام جیسے دوست ملکوں کی مدد کا پابند ہے۔
-
گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔