-
جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴شام کے عوام نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے ایک بار پھر شام کی حکومت اور صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
شام کے جاری محاصرے سے عوام کی صورت حال مزید ابتر
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شامی عوام اس وقت نہایت ابتر اقتصادی صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں جو یورپ و امریکہ کے اقتصادی محاصرے کا ہی نتیجہ ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶شام کے دیر الزور علاقے میں امریکہ کی فوجی چھاؤنی پر حملہ ہوا ہے-
-
داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶حکومت الجزائر نےداعشیوں کو اپنا شہری تسلیم کئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
امریکی فوجی کانوائے ، عراق سے شام میں داخل
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے -
-
روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی شامی صدر سے ملاقات
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷روسی صدر کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر داعشیوں کو منتقل کر رہے ہیں، شامی ذرائع
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکہ داعشی دہشت گردوں تربیت دے کر شام کےصوبے الحسکہ سے دیرالزور منتقل کر رہا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بعض اہداف کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی جسے شامی فضائیہ نے ناکام بنا دیا ہے-
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سے شام کے نمایندے کا خطاب
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی اداروں کو امریکہ کا آلہ کار نہ بننے دیں : دمشق کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے کو امریکہ اور مغربی ممالک کا آلہ کار نہ بننے دیں-