-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵شام کے صوبے حسکہ میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی ایک چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا اور ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کی الحسکہ جیل سے کئی داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ ترک جارحیت بند کروائے: شام
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷شام کی حکومت نے اقوام متحدہ سے ترک فوج کی جارحیت ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب ممالک میں بھی بڑھ رہی ہے کورونا بیماروں کی تعداد
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶علاقے کے عرب ملکوں میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی عرب میں کورونا کے کیسز کی تعداد نو سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
عراق و شام میں بھی انسداد کرونا مہم کا آغاز
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵عراق میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مرکزی صوبے کربلائے معلی میں فیلڈ ہاسپٹل قائم کردیا ہے۔ اسکے علاوہ شام سے بھی شبانہ کرفیو نافذ کئے جانے کی خبر ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵شام کے صدر بشا اسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔