SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں

    کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔

  • صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    صحافیوں کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱

    شام: مغربی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبۂ حلب میں سرگرم عمل نامہ نگاروں کی ایک گاڑی کو ’بظاہر امریکہ کے دئے ہوئے ٹاو میزائل‘ سے نشنہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس گاڑی میں ایران کے چینل العالم اور الکوثر کے نامہ نگاروں کے علاوہ شام کے الاتجاہ اور سما چینلز کے نمائندے بھی موجود تھے۔ دہشتگردوں کے اس حملے میں نامہ نگار زخمی ہوئے ہیں۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری مزید دو علاقے آزاد

    شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری مزید دو علاقے آزاد

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳

    شامی فوج نے اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے مشرق میں دو اور بستیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول

    زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳

    شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی شام میں فوجی مہم پرگہری تشویش

    اقوام متحدہ کی شام میں فوجی مہم پرگہری تشویش

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    علاقے کے اہم واقعات، کیا علاقے میں مزاحمتی محاذ مضبوط ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۵

    مغربی ایشیا کے علاقے میں مسلسل اہم واقعات رونما ہو رہے ہیں اور یہ واقعات کسی بھی طرح امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مفاد میں نہیں ہیں۔

  • شام، مغربی حلب میں فوج کی پیشرفت جاری، شیعہ آبادی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    شام، مغربی حلب میں فوج کی پیشرفت جاری، شیعہ آبادی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲

    شام کی فوج نے خان طومان کی آزادی اور اس پر اپنے کنٹرول کو مضبوط کرتے ہوئے مزید ایک دیہات کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے اور جنوب مغربی صوبے حلب کی جانب اپنی پیشرفت کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • شامی فوج کی ایک اور کامیابی، ڈیڑھ سال بعد خان طومان آزاد

    شامی فوج کی ایک اور کامیابی، ڈیڑھ سال بعد خان طومان آزاد

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں جاری ہیں۔

  • امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی

    امریکی وزیر خارجہ نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸

    امریکی وزیر خارجہ نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی حمایت میں شام اور اس کے اتحادیوں کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں

    شام، نصرہ فرنٹ کے دہشت گرد تین طرف سے شامی فوج کے محاصرے میں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    شامی فوج پیر کے روز معرۃ النعمان نامی اسٹراٹیجک علاقے کو جو نصرہ فرنٹ کا اہم ٹھکانہ سمجھا جاتا ہے، تین طرف سے محاصرے میں لے لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS