SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • عالمی ترک اسلحہ کانفرنس پر شام کی سربراہی پر ردعمل

    عالمی ترک اسلحہ کانفرنس پر شام کی سربراہی پر ردعمل

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸

    امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفتوں کے باوجود شام کو ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ترک اسلحہ کانفرنس کا سربراہ معین کر دیا گیا ہے

  • شام عالمی ترک اسلحہ کانفرنس کا چیئرمین

    شام عالمی ترک اسلحہ کانفرنس کا چیئرمین

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت کے باوجود شام اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ترک اسلحہ کانفرنس کا ایک ماہ کے لئے چیئرمین بنے گا۔

  • داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !

    داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷

    داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-

  • شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری

    شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶

    شام میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار کے لئے روایتی مٹھائیاں تیار کی جارہی ہیں

  • شام میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کا حملہ

    شام میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کا حملہ

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ دیرالزور کے شہر البو کمال کے قریب ھجین کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵

    شامی فوج نے حماہ شہر کے مضافاتی علاقے زلاقیات میں دہشت گرد گروہ تحریرالشام کے ٹھکانوں پر زبردست حملہ کیا ہے۔

  • شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

    شام کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۶

    داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • شام: تدمر میں داعش کا خودکش حملہ، 26 شامی فوجی جاں بحق

    شام: تدمر میں داعش کا خودکش حملہ، 26 شامی فوجی جاں بحق

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    شام کے صوبے حمص کے مشرق میں فوجی ٹھکانے پر داعشی دہشت گردوں کے کار بم دھماکے میں چھبّیس شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔

  • داعش کے خودکش حملے میں 26 شامی فوجی جاں بحق

    داعش کے خودکش حملے میں 26 شامی فوجی جاں بحق

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷

    دہشتگرد گروہ داعش کے کار بم دھماکے میں 26 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔

  • ایران و شام کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران و شام کے مابین اقتصادی تعاون کے فروغ پر تاکید

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۲

    شام کے صدر بشار الاسد نے تہران اور دمشق کے درمیان اقتصادی تعاون کی سطح کو مزید بڑھانے پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS