-
شام پر اسرائیلی حملہ، صیہونی تسلط پسندی کی واضح مثال
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صیہونی جارحیت،تسلط پسندی اور جھوٹے دعووں کے ذریعے بحران پیدا کرنے کی واضح مثال ہے۔
-
شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳اسرائیلی حملوں کے جواب میں شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے پچاس سے زائد میزائل اسرائل پر داغے۔
-
صیہونی جارحیت پر شام کا کرارا جواب
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷دمشق پر غاصب صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کے جواب میں شام نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر دسیوں میزائل فائر کر دیئے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت امریکہ کا واحد مشن، صدر بشار اسد
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ بدستور داعشی دہشت گردوں کی مدد کر رہا ہے۔
-
میزائلی حملے سے اسرائیلی فوجیوں میں خوف و ہراس
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
-
داعش امریکی اتحاد پر مشتمل ممالک کی فوج کا نام
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ داعش میں امریکہ، ترکی اور سعودی عرب کے فوجی شامل ہیں ۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
غیر ملکی جاسوسی مرکز پر شامی فضائیہ کی بمباری
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شامی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے جنوبی صوبے درعا کے شہر حارہ میں غیر ملکی جاسوسی اداروں سے وابستہ ایک مرکز پر بمباری کی ہے۔
-
شام، سات سال بعد حمص حماہ شاہراہ کھول دی گئی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸شامی فوج نے سات سال کے بعد حمص حماہ شاہراہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا ہے۔
-
یمن و شام میں نصف سے زائد اسپتالوں کی تباہی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران خاص طور سے یمن و شام میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر بارہ سو سے زائد حملے ہوئے ہیں۔