-
شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵شام میں روس کے آشتی مرکز کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔
-
امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱شام کےوزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں شام کے متعدد علاقوں پر امریکا اور ترکیہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحیتوں کی مذمت کرے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کا حملہ، 100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵روسی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری سے 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔
-
ایران کی حمایت میں اترا دمشق، کہا غیر ملکی مداخلت ناقابل قبول
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶دمشق کا کہنا ہے کہ ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت قطعاً ناقابل قبول ہے۔
-
روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔
-
اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
شامی فوج کی طاقت دیکھ کر حیران ہے دنیا
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج نے زبردست فوجی مشقیں انجام دیں جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔