-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کا مقصد ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانا ہے، وزارت خارجہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف تمام غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ کرانا ہی ایٹمی مذاکرات کا اصل مقصد ہے۔
-
شام میں امریکا کی سازش، تیسرا فوجی اڈہ بنایا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲امریکی اتحاد نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔
-
شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی شام کے بعض علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر ترکیہ کا حملہ، متعدد مکانات تباہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸ترک فوجیوں اور اس کے آلۂ کاروں نے ایک بار پھرشام کے الرقہ رہائشی علاقے پر حملہ کیا۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں۔
-
شام پر پھر صیہونی ٹولے کا حملہ، شامی فوج نے ناکام بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے نظریات سے بھی جنگ ضروری ہے: بشار اسد
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷شام کے صدر بشار اسد کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ساتھ اس کے افکار و نظریات سے بھی جنگ بہت ضروری ہے۔