-
چھ فریقی مذاکرات کے لئے حالات سازگار نہیں ہیں: روس
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بارے میں چھ فریقی مذاکرات کے از سر نو آغاز کے لئے حالات سازگار نہیں ہیں۔
-
شمالی کوریا کا دورمار میزائل تجربہ اور عالمی ردعمل
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰شمالی کوریا نے ایک اور دور مار میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے اس میزائل کے ذریعے خلا میں سیٹ لائٹ بھیجا ہے ۔ لیکن اس کے باوجود عالمی سطح پر اس کے اس اقدام پر منفی ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کرنے سے متعلق چین کا موقف
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کئے جانے سے اپنے ملک کے اتفاق کی خبر دی ہے۔
-
کسی ملک کے خلاف ہائیڈروجن بم استعمال نہیں کیا جائے گا، شمالی کوریا
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸پیونگ یاںک نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا کسی بھی ملک کے خلاف ہائیڈروجن بم کا استعمال نہیں کرے گا۔
-
امریکا، شمالی کوریا کو ایٹمی طاقت تسلیم نہیں کرتا : امریکی وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸امریکا نے شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو ایٹمی ملک کے طور پر تسلیم نہیں کرتا ہے۔
-
شمالی کوریا، ہائیڈروجن بم کے تجربے کی تصدیق
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰شمالی کوریا نے ایک بیان میں اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا پہلا تجربہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔