-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر ہماری شخصیات اور مفادات پر حملہ کرو گے تو ہم تم پر حملہ کریں گے جیسا کہ اس سے پہلے کر چکے ہيں
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نےاصفہان میں شہید عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں کہا کہ دشمن کا یہ خیال غلط ہے کہ عظیم شخصیات کی شہادت سے تحریکیں اور استقامتیں دم توڑ دیں گي ۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، شہدا کی تعداد 2350 ہو گئی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے تازہ ترین جرائم میں لبنان کے مختلف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ: مسجد کے احاطے میں صیہونی بمباری، متعدد افراد شہید و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر تینتیس ہو گئی ہے۔
-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت سے محاذ حق کمزور نہیں ہوگا: ایڈمیرل علی فدوی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ کمانڈروں کی شہادت سے محاذ حق کمزور نہیں ہوگا۔
-
حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) اور قم کی شاہراہوں پر عزاداری کا انعقاد کیا گیا
-
جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں جنرل قاآنی کی شرکت+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳جنرل نیلفروشان کی تشییع جنازہ میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قآنی سمیت مختلف اعلیٰ سول و فوجی حکام موجود ہيں۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔