SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی

    امریکی عہدیداروں سے ملی شاباشی کے بعد اسرائیل کی دہشتگردی میں آئی تیزی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶

    میڈیا ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۸

    پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

  • ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

    ایک اور حماس کے رہنما ہوئے شہید، عام سوگ اور عام ہڑتال کا اعلان

    Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اور رہنما صیہونی جیل میں شہید ہو گئے۔

  • بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

    بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، 48 گھنٹے میں 129 فلسطینی شہید

    Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱

    خان یونس سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی بمباری اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار

    فلسطین سے آئے شہداء کے نئے اعداد و شمار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے فلسطینیوں کے تازہ اعداد وشمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کے وقت سے اب تک انتالیس ہزار نوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

  •  غزہ میں 164 صحافی شہید

    غزہ میں 164 صحافی شہید

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲

    غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱

    غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰

    غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ،  متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین حملے میں بچوں سمیت چالیس فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب

    دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب

    Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔

Show More

خاص خبریں

  • قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    قرآن مجید کی امریکہ و صیہونی حکومت کی جانب سے توہین ، یمن میں مظاہرے
    ۶ hours ago
  • وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
  • مقبوضہ فلسطین: مشرقی بیت المقدس میں صیہونی کالونی کی تعمیر کو منظوری
  • ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
  • نجف : صحن علوی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS