-
صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸شہدائے خدمت کے جلوس جنازے میں تہران کے مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں سوگواروں کی شرکت
-
شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
-
شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔
-
صدر رئیسی کا آخری صوبائی دورہ شہادت کے ساتھ اختتام کو پہنچا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
ایران کے عوام کے نام مالدیپ کے صدر کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰مالدیپ کے صدر محمد مویزو نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے درد بھرے حادثے میں صدر ایران کے انتقال پر ہمیں انتہائی افسوس ہوا۔ صدر جمہوریہ، وزیر خارجہ امیرعبداللہیان اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے اللہ تعالی سے رحمت اور جنت الفردوس کا خواہاں ہوں۔ غم کے ان ایام میں ہماری دعائیں متاثرہ گھرانوں اور ایرانی عوام کے ساتھ ہیں
-
صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حکومتی کابینہ کا بیان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱صدر مملکت شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔
-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱صدر جمہوریہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔