-
مالی میں فوجی کودتا، صدر اور وزیراعظم گرفتار
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں۔
-
روس کا نیٹو کے رکن ملکوں کو انتباہ
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷پوتین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت توڑ ڈالیں گے۔
-
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے لبنان کے وزیرخارجہ مستعفی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
-
مریخ پرچین نے بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیئے
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵چین نے خلائی گاڑی مریخ پر کامیابی سے اتاردی ۔
-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
-
پاکستانی صدر کی جانب سے صیہونی جرائم کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶پاکستان کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔