SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل مکمل، 80 افراد نے جمع کرائے کاغذات نامزدگی

    ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل مکمل، 80 افراد نے جمع کرائے کاغذات نامزدگی

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸

    ایران میں 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم ہوگئی۔ اس دوران 80 سیاسی کارکنوں، موجودہ اور سابق وزراء اور پارلیمنٹ کے موجودہ اور سابق ارکان نے 5 دنوں کے اندر انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہے۔

  • ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس

    ہندوستان: لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم، انڈیا اتحاد کا اجلاس

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸

    ہندوستان میں جہاں لوک سبھا کے الیکشن کے آخری مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 'انڈیا' اتحاد کا اجلاس طلب کیا ۔

  • جنسی تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے رشوت دینے پر ٹرمپ کو سزا؟ میں بے قصور ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

    جنسی تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے رشوت دینے پر ٹرمپ کو سزا؟ میں بے قصور ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنسی تعلقات پر پردہ ڈالنے کیلئے رشوت دینے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔

  • ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز،  کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع

    ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳

    ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر

    May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔

  • ایران اور شام استقامت کے اہم  ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵

    شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

  • مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی

    مذہبی یہودی رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی مانگ کر دی

    May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صیہونیت مخالف یہودیوں کی عالمی تنظیم کے ترجمان خاخام یسرائیل ڈیوڈ وائس نے کہا کہ علاقے میں قیام امن، صیہونی حکومت کے خاتمے کے بغیر ناممکن ہے۔

  • غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل ‏عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔

  • لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ

    لکهنؤ میں یاد سفیران انقلاب کے زیر عنوان تعزیتی جلسہ

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن)  کے صدر منتخب

    میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ۴۰ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
  • وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
  • اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS