-
اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
شمالی الخلیل پر غاصب صیہونی فوجیوں کی یلغار
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کی ایک کالونی پر رات میں حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔
-
اسرائیل کے جابرانہ اصول، خود یہودی سراپا احتجاج
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
شیعہ سنی اختلافات صیہونی ایجنڈہ ہے، خطیب جمعہ تہران
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی ایجنٹ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کا بیان
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹ایران کے مراجع کرام اور حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے بچوں کی قاتل غاصب اور جعلی صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کامیابی اور فلسطینی امنگوں کے دفاع میں مسلمانان عالم کی موجودگی کو ضروری قرار دیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ نے بھی دنیا کے تمام مسلمانوں اور حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کرتے ہوئے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کریں۔
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج