SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • لبنان میں فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے

    لبنان میں فلسطینیوں کے اسرائیل مخالف مظاہرے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴

    لبنانی کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے اور سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کر کے غزہ کے باشندوں سے اپنی یکجہتی اور حمایت کا اعلان کیا ہے-

  • پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنی جنوبی افریقا کی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ غزہ کے حوالے سے پورا علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے۔

  • غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ کیا جائے: صیہونی وزیر جنگ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    صیہونی حکومت نے اتوار کے دن سے غزہ پٹی پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کے خلاف القسام بریگيڈ کی جوابی کارروائی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱

    استقامتی محاذ نے اسرائیلی حملوں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار

    غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲

    اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن میں چودہ سو سے زائد صیہونی ہلاک

    طوفان الاقصی آپریشن میں چودہ سو سے زائد صیہونی ہلاک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والی صیہونیوں کی تعداد چودہ سو ہوگئی ہے۔

  • طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 350 صہیونی ہلاک، 1700 زخمی

    طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 350 صہیونی ہلاک، 1700 زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    استقامتی تنظیموں کی جانب سے "طوفان الاقصی" آپریشن میں متاثر ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

  • اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران

    اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران

    Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔

  • صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا

    صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲

    ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھولنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ

    غزہ میں امداد رسانی کا راستہ کھولنے کے لیے صیہونی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ

    ۲ seconds ago
  • آبنائے ہرمز کی سخت نگرانی اور کنٹرول جاری

  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے نئے حملے، کم از کم 9 فلسطینی شہید

  • ہندوستان: یوم آئین کے موقع پر 26 نومبر کو کانگریس کا ملک گیر مارچ کا اعلان

  • پاکستان: خواتین کے حقوق کا تحفظ انسانی حقوق کا تحفظ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS