SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو

    مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۰

    فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔

  • دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام

    دمشق کے مضافات پر صیہونی ٹولے کا پھر میزائیل حملہ، فوج نے بنایا ناکام

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۲

    شامی فوج نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر ہونے والے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کو بھی روس نے نشانہ بنایا تھا؟

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    اسرائیلی ٹی وی چینل-12 نے اطلاع دی ہے کہ روسی فوجیوں نےS-300  دفاعی میزائل سسٹم سے اسرائیلی جنگی طیاروں پر حملہ کر دیا۔

  • صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے

    صیہونیوں کی نظر میں بنت ڈرپوک اور جھوٹے

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳

    مقبوضہ فلسطین میں باہر سے لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم نفتالی بنت کے خلاف جم نعرے لگائے۔

  • اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴

    اسلامی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مقدسات پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

  • یوم النکبہ پر پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی

    یوم النکبہ پر پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳

    فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے قبضے کی برسی کے موقع پر، جسے فلسطینی یوم النکبہ کے نام سے مناتے ہیں، پاکستان میں ریل نکلی جس میں سیاسی و مذہبی کارکنوں سمیت عوام نے شرکت کی۔

  • صیہونی حکومت کی حرکتیں جنگ کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں: عرب لیگ

    صیہونی حکومت کی حرکتیں جنگ کا خطرہ پیدا کر رہی ہیں: عرب لیگ

    May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴

    عرب لیگ نے اسرائیل کے مسجد الاقصی کی صورت حال کو نشانہ بنانے کے نتائج کی بابت انتباہ دیا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی

    غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹

    صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔

  • درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    کہتے ہیں کہ اگر نفرت و کینہ، اندھے تعصب، درندگی، حیوانیت، بہیمیت، شیطنت، نسل پرستی، تشدد اور انتہا پسندی کو کہیں مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو اسکی سب سے اچھی اور یکجا مثال مقبوضہ فلسطین میں نظر آتی ہے۔

  • فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان

    فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے ایک بیان جاری کر کے یوم نکبت (NAKBAH DAY) کو فلسطین کے مظلوم اور نہتھے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا دن قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS