-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳کہتے ہیں کہ اگر نفرت و کینہ، اندھے تعصب، درندگی، حیوانیت، بہیمیت، شیطنت، نسل پرستی، تشدد اور انتہا پسندی کو کہیں مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو اسکی سب سے اچھی اور یکجا مثال مقبوضہ فلسطین میں نظر آتی ہے۔
-
فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے ایک بیان جاری کر کے یوم نکبت (NAKBAH DAY) کو فلسطین کے مظلوم اور نہتھے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا دن قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی کے مکان پر صیہونیوں کا راکٹ حملہ۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ کے رہائشی محمود الدبعی نے جب صیہونیوں کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار کر دیا تو صیہونی دہشتگردوں نے اسکے مکان کو بکتربند گاڑیوں کو منہدم کرنے والے مخصوص راکٹ سے نشانہ بنا کر اُسے نذر آتش کر دیا۔ اس حملے کے بعد مکان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔ الدبعی کے اہل خانہ کے بقول وہ اپنے بچوں کو صیہونی عتاب سے محفوظ رکھنے کے لئے آخرکار ان کے سامنے تسلیم ہو گیا۔
-
شام پر پھر اسرائیل کا حملہ، 5 جاں بحق 7 زخمی+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۹شام کی وزارت دفاع نے ملک کے مرکزی علاقے میں کچھ جگہوں پر اسرائیل کے میزائیل حملے کی خبر دی ہے جس میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
-
آج کی تاریخ میں فلسطینی بچیوں میں سب سے مقبول نام کیا ہے+ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹شیرین، فلسطینی لڑکیوں کے لیے سب سے نیا اور مقبول نام ہو گیا ہے۔
-
جنین کیمپ پر صیہونیوں کا پھر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا ہے۔
-
شیرین ابوعاقلہ کی جائے شہادت پر فلسطینیوں نے پھول نثار کئے۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی عوام نے انکی جائے شہادت پر پہنچ کر وہاں پھول نثار کئے اور اس طرح انہوں نے اپنے حقوق کا دفاع کرنے والی نامہ نگار خاتون سے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل پر حماس کا اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴حماس نے الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل پر صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے صیہونیوں کے ہاتھوں خاتون رپورٹر کے قتل کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔