SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والا واقعہ سامراجی طاقتوں کی کارستانی ہے: ایران

    ایران و افغانستان کی سرحد پر پیش آنے والا واقعہ سامراجی طاقتوں کی کارستانی ہے: ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین جھڑپیں کسی بھی ملک کے حق میں نہیں ہیں۔

  • سابق سیاسی افراد کی واپسی بدعنوانی کا باعث بنے گی: طالبان

    سابق سیاسی افراد کی واپسی بدعنوانی کا باعث بنے گی: طالبان

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷

    طالبان کی عبوری حکومت کے وزیراعظم مولوی عبدالکبیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور حکومتی ڈھانچے میں سابق سیاسی رہنماؤں کی واپسی بدعنوانی کا سبب بنے گی۔

  • ایک اعلی سطحی ایرانی فوجی وفد کا طالبان سے مذاکرات کےلئے دورہ کابل

    ایک اعلی سطحی ایرانی فوجی وفد کا طالبان سے مذاکرات کےلئے دورہ کابل

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴

    ایران کا ایک اعلی سطحی فوجی وفد فوج کے ڈپٹی جنرل اسٹاف کی سربراہی میں طالبان سے مذاکرات کےلئے افغانستان پہنچا ہے۔

  • طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ

    طالبان خواتین کے حقوق کا پاس رکھے، چین کا مطالبہ

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    چین نے طالبان سے خواتین کے حقوق کا پاس رکھنے کی اپیل کی ہے۔

  • لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان

    لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان

    May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔

  • ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز

    ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے سرویس کا آغاز

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    تجرباتی طور پر ایران کی پہلی ٹرین ہرات خواف ریلوے لائن کے ذریعے مغربی افغانستان کے شہر ہرات پہنچی۔

  • اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم

    اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔

  • اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی

    اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

  • اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں

    اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱

    اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان کے بارے میں 25 ملکی اجلاس آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔

  • دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ

    دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷

    اقوام متحدہ نے افغانستان کے موضوع پر دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی۔

Show More

خاص خبریں

  • جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج
    جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج
    ۲۵ minutes ago
  • جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
  • لبنان پر اسرائیلی حملے تیز؛ شہری علاقوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 69 ہزار تجاوز کر گئی
  • ترکیہ نے نیتن یاہو اور کئی دیگر اسرائیلی وزرا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS